Maryam Nawaz Sharif ( @maryamnsharif ) Twitter Profile

maryamnsharif

Maryam Nawaz Sharif

We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.

Islamabad, Pakistan

Joined on 3 January, 2012

  • 3.1k Tweets
  • 5.5m Followers
  • 10.3k Following

A special prayer for those who lost their lives in the unfortunate plane crash & to Corona & those who they left behind. This Eid is dedicated to every single person on the frontlines who risked his/her life to save & serve humanity. Remembering & thanking warriors in field.

 9,593  634  2,563

Quoted @AlarmaDita

خیر مبارک۔
ویسے والدہ پاس نا ہوں
والد پاس نا ہون۔ کیسی عید؟

ہر حال میں اللّہ کا بے انتہا شکر 🙏🏽
پچھلی عید سے بہت بہتر عید ہے یہ۔ گزشتہ عیدوں پر میاں صاحب جیل میں تھے۔ ظلم کی اس رات کو ختم ہونا ہے اور ضرور ہونا ہے۔
اللّہ ہمیں خیر سے ملائے گا جلد انشاءاللّہ ۔

 7,255  1,379  1,854

اللہ تعالی رمضان المبارک میں کی جانے والی تمام عبادات کو قبول فرمائے, اپنی رحمت سے سے تمام انسانیت کو اس وبا سے محفوظ رکھے اور تمام بیمار لوگوں کو شفا عطا کرے.
بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے. آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک
محمد نواز شریف

 8,005  1,288  2,597

Quoted @MaryamNSharif

I was reciting Quran when I got the sad news & was precisely on this Ayat of Surah ق, translation of which reads
اور آئی موت کی سختی،حق کے ساتھ، جس سے تو بھاگتا تھا۔
“And there has come stupor of death & truth. This is from which you were trying to run.”

Was a moment of awakening to the Undeniable fact that death is not only the ultimate reality, but an ultimate equaliser, a glaring reminder of the humility of being a mortal & that we shall all return to dust one day. To HIM we belong and will return.

 5,490  273  1,961

Quoted @MaryamNSharif

میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے۔جمعتہ الوداع کے دن اس حادثے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہوں۔اپنوں کو کھو دینے والوں کا دکھ بہت بڑا ہے, اللہ تعالی ان کو اس مشکل گھڑی میں صبر عطا کرے, میں ان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں. محمد نواز شریف

جن کو اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے بچا لیا ہے ان کو اللہ تعالی جلد صحت یاب فرمائے. اس موقعے پر پی آئی اے کے عملے کے افراد جو اس جہاز میں موجود تھے ان کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جو آخری دم تک اپنا فرض ادا کرتے رہے۔

اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
محمد نواز شریف

 7,145  629  2,548

Quoted @MaryamNSharif

Heart wrenching news of the plane crash. Loss of lives most deeply felt by their loved ones but not only every Pakistani but every human grieving for it. Pain of a loved one taken without a warning or a chance to say goodbye can never be reconciled.

My heart goes out to the bereaved families. Their loss is colossal. May Allah give them the strength and courage to bear the tragic loss.

Inalillahi wa ina ilaihi rajioun.

 5,287  335  1,965

Quoted @qas58

@MaryamNSharif There is not a single day when I don’t think of you and pray for you and your father.@MaryamNSharif

I am as obliged & thankful as honoured. God bless you always ❤️

 4,968  451  1,191

Quoted @RoonakFatima

قران پاک کی تلاوت کر رھی تھی
تو پتا نھی کیوں اچانک مریم جی کا ذہن میں خیال آیا پھر دیکھا میں سورہ فتح پڑھ رھی ہوں پھر فورن میں نے مریم جی کے حق میں دعا کی شاید یے بھی کوئی اشارہ تھا
مریم جی کو جد از جد فتح ملنے والی ہے انشاء اللہ عزوجل ❤

@MaryamNSharif

دعا کے لیے بہت بہت شکریہ۔ رمضان المبارک کی آخری با برکت راتوں میں میاں صاحب کو خصوصی دعاوں میں یاد رکھیے گا ❤️

 8,887  1,996  1,865

They say ‘in time’ it gets easier, but it actually never does. Value and cherish your parents while you have them. Theirs is the only ‘unconditional love’. This is a one month old me in the safest place on earth- my mother’s lap. Occasion: @CMShehbaz wedding.

 18,838  2,307  3,604

Been almost 2 years that you left us but there hasn’t been a single moment when I have not missed you sorely. Your memories & teachings have carried me through the vicissitudes of life. Thank you for teaching me that fear is never an option. Everyday of my life is #MothersDay ♥️

 24,595  3,353  4,430

جان اپنی دھرتی پے وارنے والے قوم کے بیٹو !
تم زندہ جاوید ہو گئے ! سلام !

 16,141  1,984  3,517

Quoted @NawabKh74198015

@MaryamNSharif @ammarmasood3 آمین ثمہ آمین،،،، اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کو بھی بہترین صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے، 🤲

آمین۔ آپ سب کی دعاوں کا بہت شکریہ 🤲🏼

 5,817  861  1,236

Replying to @naddiyyaathar: میم مریم نوازشریف! آپ نے اپنی آخری میڈیا ٹاک میں کہا تھا
ن لیگ کے دو ہی نعرے ہیں
ایک
ووٹ کو عزت دو
اور دوسرا
وزیراعظم نو…

 0  0  788

میم مریم نوازشریف! آپ نے اپنی آخری میڈیا ٹاک میں کہا تھا
ن لیگ کے دو ہی نعرے ہیں
ایک
ووٹ کو عزت دو
اور دوسرا
وزیراعظم نوازشریف

پلیز! آج یہ دونوں نعرے پھر ٹویٹ دیں

 2,740  261  788

Quoted @Atifrauf79

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے ممبر اور مسلم لیگ ن کے ہمارے ساتھی @Imran_shafi777 بھائی آج حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔

میاں صاحب کو اور ممجھے مسلم لیگ ن فیملی کے اس رکن کے بچھڑ جانے پر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔ اللّہ رب العزت انکی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

 9,453  2,119  2,251

Quoted @mu_sami99

@MaryamNSharif میم پلیز میاں صاحب کے صحت کے حوالے سے کوئی اپڈیٹ

میاں صاحب کی سرجری کور ؤنا کے باعث ملتوی ہوئی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ high risk patient ہیں اس لئیے ہر طرح کی احتیاط لازم ہے۔ ان کا علاج جاری ہے۔ آپ سب رمضان کریم کی خصوصی دعاوں میں انکو یاد رکھیں۔

 10,236  4,842  2,600

نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

 30,524  15,408  11,048